پی ٹی آئی کو ‘بیک ڈور’ سگنل مل گیا؟احتجاجی کالوں کے پیچھے چھپا بڑا راز!
خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اور رہنماؤں کی شدید آپسی لفظی جنگ نے پارٹی کو ایک نئے بحران میں دھکیل دیا ہے! ایک طرف عمران خان کی صحت اور مبینہ "کال کوٹھری” کی خبروں پر رہنماؤں اور یوٹیوبرز (شہباز گل، صدیق جان، سہیل آفریدی، اور مزمل اسلم) میں شدید …