عدالت نے سلمان خان اوران کی بہن الویراخان کو دھوکا دہی کے مقدمے میں طلب کرلیا
ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)چندی گڑھ کی مقامی عدالت نے اداکار سلمان خان، ان کی بہن الویرا خان اگنی ہوتری اور اسٹائل اینڈ کنٹینٹ جیولری پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کو مبینہ دھوکا دہی کے مقدمے میں طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے تمام افراد کو 5 اکتوبر کو پیش ہو کر الزامات پر جواب …