نظام تباہ،معیشت برباد مگر شہباز شریف زندہ باد؛ گرینڈ پلان سامنے آگیا
خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے) معاشی بحران، چینی و گندم سکینڈلز اور انتظامی ناکامیوں کے باوجود شہباز شریف ہی 5 سال وزیراعظم رہیں گے۔ ججوں کی تقرری اور نئے صوبوں پر مشاورت نہ ہونے سے صدر آصف زرداری تنہا دکھائی دے رہے ہیں۔ سینئر صحافیوں کےانکشاف کے مطابق موجودہ سیٹ اپ 2029 سے پہلے …