شہباز حکومت کا وقت پورا؟پی ٹی آئی کو گرین سگنل مل گیا!
خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)اقتدار کے ایوانوں میں یہ بازگشت گونجنے لگی ہے کہ شہباز شریف حکومت کو گھر بھیجنے کا حتمی پلان تیار ہو چکا ہے۔ ایک طرف نئے صوبے کی مخالفت پر وفاقی ادارے NCCI نے قوم پرست رہنما ایاز لطیف پلیجو کو طلب کر کے تحویل میں سوالات کر ڈالے، …