بازار جانے کے لیے گاڑی نہیں ہیلی کاپٹر کا انتخاب،امریکی شہری کی دلچسپ حرکت
نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)اگر آپ کو بازار سے کسی دکان سے سامان لینا جانا ہو تو کیسے جائیں گے؟ زیادہ تر افراد پیدل جاتے ہیں یا کسی گاڑی کا انتخاب کرتے ہیں۔ مگر کیا آپ ہیلی کاپٹر پر کسی دکان پر جانا پسند کریں گے کیونکہ ڈرائیونگ کے لیے فاصلہ بہت زیادہ محسوس ہو رہا ہوگا؟ …