بلیک کافی تو سب نے پی، لبنانی وائٹ کافی کبھی آزمائی؟
بلیک ٹی یا بلیک کافی کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے سفید کافی کے بارے میں سنا ہے۔نہیں تو چلیں آج آپ کو وائٹ کافی سے متعارف کرا دیتے ہیں ۔یہ مشرقِ وسطیٰ، خصوصاً لبنان میں مقبول ایک ہلکا اور خوشبودار گرم مشروب ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ …