ویمنزایشیا کپ کا شیڈول جاری،پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا
دبئی(جانوڈاٹ پی کے)اے سی سی ویمنز ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، پاکستان ٹیم گروپ اے میں بھارت کے ساتھ موجود ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اے سی …