جازورلڈ نے ’بیسٹ انشورٹیک‘ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی (کامرس رپورٹر) جاز ورلڈ کو ڈیجیٹل انشورنس اور مالی شمولیت کے فروغ میں نمایاں کردار پر انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان اور پاکستان سوسائٹی آف ایکچیوریز کی جانب سے منعقدہ پہلی بین الاقوامی انشورنس کانفرنس 2026ء میں ’بیسٹ انشورٹیک‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کمپنی جاز، جازکیش، تماشا، گرج، فکر فری، اپنا کلینک اور ٹی پی ایل انشورنس سمیت مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین کو ان کے ڈیجیٹل سفر کے دوران موزوں مالی تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *