تصاویر چنیوٹ: دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافے کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر حیدرآباد،ایک شخص بارش کے جمع پانی میں اپنی خراب ہونے والی موٹرسائیکل گھسیٹ کر لے جارہا ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے خلاف 7 اگست کو جماعت اسلامی کے احتجاج میں شرکت کے لیے یونس بارائی اور محمود حامد تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر ،الیکٹرونکس ڈیلر کے صدر رضوان عرفان، موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین احسان گجر ، صدر کو آپریٹو کے رہنما اسلم خان، اسپورٹس مارکیٹ کے صدر ملک سلیم کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں ByJustpaste.in August 6, 2026
تصاویر راولپنڈی، جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسرمحبوب تاجروں سے ملاقات کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر سنگاپور: ہائی کمشنر رابعہ شفیق اور سنگاپور کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ذوالقرنین عبدالرحیم مینگو فیسٹیول میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ آموں کی نمائش کے اسٹال کا دورہ کررہے ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر ایبٹ آباد ،موسلادھاربارش کے دوران ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پشاور: امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخو اوسطی عبدالواسع پشاور پریس کلب میں 7 اگست کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026