تصاویر نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث لیاری ٹائون آفس کے قریب سڑک ندی کا منظر پیش کررہی ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر حیدرآباد،ایک شخص اپنی بیٹی کو کندھے پر اٹھاکراپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر علمااکیڈمی منصورہ کے تحت سیر النبی ؐ کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب مولانا جاوید قصوری خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in September 12, 2026
تصاویر شہداد کوٹ: امیر جماعت اسلامی کاشف سعید شیخ پیٹرولیم لیوی کے خلاف گوادر موٹر وے پر ھرنے کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں جب کہ دیگر تصاویر سندھ کے مختلف شہروں میں دیے گئے دھرنے کی ہے ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر بخش علی گوٹھ ‘اسکائوٹ کالونی کے رہائشی مقتول عبدالرزاق کے قتل کیس میں نامز دملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے کے موقع پرمقتول کے والد محمدرفیق بات چیت کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چودھری سالک حسین نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026ء کے اجراء سے متعلق دستاویزات دکھا رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026