کاشف سعید شیخ، محمد یوسف و دیگر کا عاشق علی بھٹوکی وفات پراظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتازعلی بھٹو کے بھائی سردارامیربخش بھٹو کے چچا عاشق علی بھٹو کے انتقال پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔