صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے ان کی وطن واپسی پر ان کی رہائش گاہ پر پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر و ممتاز مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی نے ملاقات کی، ان کی خیرو عافیت دریافت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کے ہمراہ سندھ کے کوآرڈینیشن سیکرٹری پیر سید مداح حسین شاہ رضوی بھی موجود ہیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *