تصاویر صدر گوشت مارکیٹ میں ٹرک پر بناکسی احتیاطی تدابیر کے گوشت لایا جارہاہے ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر اسلامک فنانس اینڈ بینکنگ کانفرنس کے موقع پر غلام محمد عباسی (ایگزیکٹو ڈائریکٹر، اسٹیٹ بینک آف پاکستان) محمود ترین (بانی و سی ای او، ٹی پی این) اور عتیق الرحمن (معاشی و مالیاتی تجزیہ کار) سے یادگاری شیلڈوصول کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر کراچی: ایکسپو سینٹر میں پاکستان کے پہلے فرنیچر ٹریڈ شو کے موقع پر مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سعید غنی ، فیتہ کاٹ کر شو کا افتتاح کررہے ہیں، اس موقع پر رانا وحید، راشد انصاری و دیگر بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر سکھر: دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد روہڑی کنارے سے شہر کا ایک خوبصورت منظر ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر جیکب آباد: پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے دھرنا دیاجارہاہے ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کا مالی سال 2026-27ء کا بجٹ وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر الطاف علی سیال سینڈیکٹ کے اجلاس میں منظوری کیلیے پیش کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پشاور: امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخو اوسطی عبدالواسع پشاور پریس کلب میں 7 اگست کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026