وزارت تجارت کی برآمدی شعبوں کی سپورٹ کیلیے 10ارب کی منظوری

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اعلان کیا ہے کہ وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اسکیموں کے تحت ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت اور دیگر برآمدی شعبوں کے لیے 10 ارب روپے (10,000 ملین روپے) کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد صنعتی لیکویڈیٹی کی بہتری اور برآمدی نمو کا فروغ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *