تصاویر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے تحت 7اگست یوم احتجاج کے سلسلے میں نماز جمعہ کے بعد مختلف مساجد کے باہر کارنرمیٹنگز و ہینڈ بلز تقسیم کیے جارہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر چائنا کے دورے میںرائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کے سربراہ جاوید جیلانی اور رفیق سلیمان چائنا میں پاکستانی قونصل جنرل سردار محمدکو شیلڈ پیش کررہے ہیں، ندا ترمذی اور دیگر بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر لاہور،حکومت کی جانب سے بغیر ہیلمنٹ کے پابندی کے باوجود لیڈی کانسٹیبل بغیر ہیلمنٹ کے موٹرسائیکل چلارہی ہیں ،جو قانون کی خلاف ورزی ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر حیدرآباد: جماعت اسلامی کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف حیدر چوک پر احتجاجی دھرنے سے محمد یوسف خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر سکھر: سودخوروں کے تشدد اورددھمکیوں کے خلاف بہلاربرادری کے افراد مظاہرہ کررہے ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر اسلام آباد: وفاقی وزیراحسن اقبال قیمتوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026