بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے‘ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(جسارت ڈ یسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، اس جنگ سے صرف بلوچوں کو نقصان پہنچے گا۔بلوچستان میں انٹرنیشنل خطاطی نمائش کا انعقاد کرائیں گے، کوئٹہ کے عوام کو خطاطی سے رغبت رہی ہے۔رسولِ رحمت خطاطی نمائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ رسولِ رحمت خطاطی نمائش کا انعقاد بہترین اقدام ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *