تصاویر حیدر آباد: یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جشن آزادی کا کیک کاٹا جا رہا ہے ByJustpaste.in August 14, 2026
تصاویر اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ ایران کے وزیر تجارت کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو ByJustpaste.in August 6, 2026
تصاویر حیدرآباد: اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے پبلک سروس کمیشن کی انتظامیہ کیخلاف روڈ بلاک کرکے احتجاج کیاجارہاہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر محمود آباد میں ایک کھلاگٹر مسافروں کے لیے انتہائی خطرنا ک ہے جو متعلقہ محکموں کی غفلت کو ظاہر کرتا ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر ٹنڈو الہیار : ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اجتماع عام سے خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلام آباد: وفاقی وزیراحسن اقبال قیمتوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر کراچی: ایکسپو سینٹر میں پاکستان کے پہلے فرنیچر ٹریڈ شو کے موقع پر مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سعید غنی ، فیتہ کاٹ کر شو کا افتتاح کررہے ہیں، اس موقع پر رانا وحید، راشد انصاری و دیگر بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026