تصاویر کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خطاطی سے متعلق نمائش کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 14, 2026
تصاویر لاڑکانہ ،جے ایس ٹی پاس امیدوار مطالبات کی عدم منظوری پر پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلامک فنانس اینڈ بینکنگ کانفرنس کے موقع پر غلام محمد عباسی (ایگزیکٹو ڈائریکٹر، اسٹیٹ بینک آف پاکستان) محمود ترین (بانی و سی ای او، ٹی پی این) اور عتیق الرحمن (معاشی و مالیاتی تجزیہ کار) سے یادگاری شیلڈوصول کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پولانی ہائوس کے چیف ایگزیکٹوآفیسر کمیل پولانی ملائشیا کے قونصل جنرل Herman Hardynata Ahmad اور ترکش ائیر لائن کے جنرل منیجر Sertan Yuceکے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں گورنر سندھ سید نہال ہاشمی، ڈپٹی ڈائریکٹر موفا عرفان سرمرو، سری لنکن قونصل جنرل Sanjeewa Pattiwila، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلادیشMuhammad Sakib Sadakat،قونصل جنرل ترکیہErgul Kadak، پاکستانی کرکٹر شویب ملک،ممبر قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ،خرم سالار،عبدالرحیم جانو، صفان پولانی،رضوان مجید، چوہدری عثمان، ریحان پونی، سعد پولانی کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے رہنماآزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ریلی کی قیادت کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلام آباد: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی پاکستانی ہم منصب محسن نقوی سے ملاقات کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پشاور،جشن آزادی کی آمد آمد ہے، دکاندار نے قومی پرچم و جھنڈیاں گاہکوں کے لیے سجائی ہوئی ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026