پیٹرول،ڈیزل سستا،آج بروز ہفتہ نئی قیمتیں جانئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 20 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر […]