سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، مارکیٹ نے نیا رخ اختیار کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سرمایہ کار امریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ شرح سود پالیسی اور مشرق وسطیٰ میں توانائی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد کمی کے بعد 4 […]