پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم!
اسلام آباد: پنشنرز کے لیے مفت سہولت کا اہم اعلان سامنے آگیا ہے۔ نادرا نے پنشن کے اہل ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پروف آف لائف یعنی تصدیقِ حیات کا سرٹیفکیٹ مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے بزرگ پنشنرز کو اس ضروری عمل کے لیے اضافی اخراجات اور غیر ضروری دشواری سے نجات […]