سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ میں تیل بھی سستا ہوگیا
کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روز اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی گر گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار […]