کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
ٹورنٹو: پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے کینیڈا منتقل ہونے اور مستقل رہائش حاصل کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بین الاقوامی میڈیکل ڈاکٹروں کے لیے مختلف امیگریشن راستے دستیاب ہیں۔ اہل پاکستانی ڈاکٹر اپنی تعلیم، تجربے اور دیگر شرائط پوری کرکے ان پروگرامز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ کینیڈین امیگریشن نظام […]