سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی جانب سے پاکستانی عوام کیلئے یوم آزادی پرمبارکباد کا پیغام
ریاض(جانوڈاٹ پی کے)یومِ آزادی کے موقع پر سعودی قیادت کی جانب سے صدرِ پاکستان کو مبارکباد اور پاکستانی قوم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے صدرِ پاکستان کو تہنیتی پیغامات ارسال کیے۔ سعودی قیادت نے …