اسحاق ڈار کاسعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انکے سعودی منصب نے اس موقع پر علاقائی صورتحال اور …