چین کا’’مچھر‘‘ڈرون،دفاعی ٹیکنالوجی میں تہلکہ،امریکا کی نیندیں حرام
بیجنگ(سپیشل رپورٹ)چین نے ڈرون ٹیکنالوجی میں انتہائی چھوٹے پیمانے پر ایک حیران کن پیش رفت کا مظاہرہ کیا ہے، جہاں تقریباً 0.3 گرام وزنی اور صرف 2 سینٹی میٹر لمبا مائیکرو ڈرون تیار کیا گیا ہے۔ مچھر سے مشابہ یہ بائیونک ڈرون چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی (NUDT) سے وابستہ محققین نے تیار …