پاکستان دنیا میں ابھرتی ہوئی ‘ہنچ پاور’ کے طور پر سامنے آرہا ہے،برطانوی اخبار
لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی سیاست میں ایک ابھرتی ہوئی ’ہنج پاور‘ کے طور پر سامنے آ رہا ہے اور اسلام آباد امریکا، چین، خلیجی ریاستوں اور ایران کے ساتھ بیک وقت روابط کو تزویراتی قوت میں بدل رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز نے رپورٹ میں کہا …