کینیڈاکی دوسری بڑی ایئرلائن پر ہڑتال کا خطرہ، 86 پروازیں منسوخ کر دی گئیں
کینیڈا(نیوز ڈیسک)کینیڈا کی دوسری بڑی ایئرلائن WestJet نے ملازمین کی ممکنہ ہڑتال کے خدشے کے باعث پروازیں منسوخ کرنا شروع کر دیں۔ ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق فلائٹ اٹینڈنٹس کی نمائندہ یونین CUPE کی جانب سے ہڑتال کے نوٹس کے بعد احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ اب تک 86 پروازیں منسوخ کی جا چکی […]