آبنائے ہرمز پر ایران کو محدود کنٹرول دینے کی تجویز، امریکا اور ایران معاہدے کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کو محدود نوعیت کا کنٹرول دینے کی تجویز زیر غور ہے، جس کا مقصد ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کا خاتمہ اور اہم بحری گزرگاہ کو دوبارہ عالمی جہاز رانی کے لیے …