ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ 80 ہزار روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ روپے ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم کی سربراہی میں قائم فنانس کمیٹی نے ارکان اسمبلی […]