ایم ڈی کیٹ 2026 کا نتیجہ آگیا، کامیاب امیدواروں کی شرح سامنے آگئی
پشاور: ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 66 فیصد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحان میں محمد حسن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 180 میں سے پورے 180 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام […]