کے پی پی ایس سی کا اہم اعلامیہ: 12 ربیع الاول کی عام تعطیل، 26 اگست کے انٹرویوز 25 اگست کو ہوں گے
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے 12 ربیع الاول 1448 ہجری کے پیشِ نظر انٹرویوز کے شیڈول میں تبدیلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، 26 اگست 2026 (بروز بدھ) کو 12 ربیع الاول کی مناسبت سے عام تعطیل ہو گی، جس کے باعث اس تاریخ کو شیڈول تمام انٹرویوز […]