سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)حکومتِ بلوچستان نے کفایت شعاری اور ایندھن بچت اقدامات کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 3 ماہ کیلئے 50 فیصد کمی کی جائے گی، سرکاری گاڑیوں کی خریداری اور غیرملکی دوروں پر پابندی عائد ہوگی۔ سرکاری عشائیوں، سیمینارز اور کانفرنسز پر بھی پابندی ہوگی جبکہ تنخواہوں اورپنشن کےعلاوہ سرکاری […]