پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں نیچے آگئیں، نئی اوسط قیمت سامنے آگئی
کراچی: پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد اور شہریوں کے لیے معمولی ریلیف کی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی اوسط خوردہ قیمت میں […]