پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا تیسرا دور، بڑی پیش رفت سامنے آگئی
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر مذاکرات کا تیسرا دور ایک روز کے لیے مؤخر کردیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جماعت اسلامی کے نائب امیر اور مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے مذاکرات کے لیے مزید ایک دن کی مہلت […]