محبت میں گرفتارامریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے نوجوان سے نکاح کرلیا
اوکاڑہ (اوصاف نیوز) پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کرنے کے بعد 34 سالہ عادل شہزاد سے نکاح کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون روزانا مرینا اور عادل شہزاد کی دوستی تین سال قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے ذریعے ہوئی، جو وقت […]