ڈی این اے ٹیسٹ نے 26 سالہ کار سیلز مین کو شاہی خاندان کا فرد بنا دیا
برسلز: بیلجیئم میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کاروں کی فروخت کا کام کرنے والا 26 سالہ نوجوان ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد قانونی طور پر شاہی خاندان کا فرد بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلیمون وانڈن کرک ہوف کو بیلجیئم کے شہزادہ لوراں کا حیاتیاتی بیٹا تسلیم کرلیا […]