آئی فون 18 پرو میکس صارفین کے لیے اہم خبر، ایپل کی اپ ڈیٹ جاری
کیلیفورنیا: ایپل نے آئی فون 18 پرو میکس کے بعض صارفین کو درپیش نیٹ ورک مسائل کے حل کے لیے نئی کیریئر اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اپ ڈیٹ امریکا میں اے ٹی اینڈ ٹی نیٹ ورک استعمال کرنے والے ان صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے جو آئی او […]