میرج کٹن سائبر جاسوسی سے پاکستان بھی نشانے پر، کاسپرسکی کا انکشاف
اسلام آباد: میرج کٹن سائبر جاسوسی سے متعلق عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کاسپرسکی نے نئی رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ، افریقہ اور پاکستان کے مختلف اداروں کو ایک منظم سائبر جاسوسی مہم کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے جدید میل ویئر استعمال کرتے ہوئے حساس معلومات […]