نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی، 14 ستمبر سے نیا ضابطہ نافذ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اہم ہدایت جاری کردی گئی، 14 ستمبر سے نادرا کا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ پیش کیے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے عمرہ زائرین سمیت بین الاقوامی مسافروں کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری […]