وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم میں شہریوں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جون سے اب تک درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت رسائی فنانس اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں […]