اسلام آباد | پنجاب | موسم
مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،مزید بادل برسنے کی پیشگوئی
لاہور،اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات ہو نے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، لاہور میں قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، ٹاؤن شپ، مولانا شوکت علی روڈ، پیکو روڈ، کچہ جیل روڈ […]