وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مذاکرات ناکام ،گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہوگئی۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں ، حکومت ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے پر تیار نہیں اس لیے ہڑتال […]