موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کروڑوں لوگ موبائل فون استعمال کرتے ہیں ان کے لیے خوشخبری ہے کہ انہیں بڑی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے موبائل صارفین کی آگہی اور ٹیرف کی شفافیت کے اپنے جاری اقدامات کے ایک حصے کے طور پر، PTA کی آفیشل ویب سائٹ […]