پاکستانی فری لانسرز کی شاندار کامیابی، زرمبادلہ میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 26-2025 کے دوران فری لانسرز نے مجموعی طور پر ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ […]