خریداروں کیلئے بری خبر ، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 4,285.84 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جو 18 جون کے بعد بلند […]