گرمیوں کی تعطیلات ختم، سکول اور کالج کھل گئے
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے جہاں تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے فیصلے کے مطابق یکم اگست سے ہفتہ وار تعطیل بھی ختم ہوگئی ہے اور اب تمام تعلیمی […]