مستونگ: فورسز کا آپریش العزم جاری، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں جہاں مستونگ کے علاقےکھڈ کوچہ میں فورسز کی کامیاب کارروائی میں مزید دہشتگرد مارے گئے جس سے آپریشن العزم میں اب تک ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران […]