آئی ایم ایف پاکستان کو مزید 3 ارب ، 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اگلے 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3 ارب ، 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہے، جن میں سے پاکستان کو […]