داراخوین جوہری پاور پلانٹ پر امریکی حملہ، ایران کی شدید مذمت
تہران: داراخوین جوہری پاور پلانٹ پر مبینہ امریکی حملے کے بعد ایران نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی صوبہ خوزستان میں زیر تعمیر جوہری منصوبے کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد عالمی جوہری ادارے سے فوری کردار […]